Thursday, 17 September 2026, 02:24:06 pm
 

مزید خبریں

 
مودی حکومت نے امریکی کمپنیوں کو بھاری منافع کمانے کی اجازت دے کر امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں،راہول گاندھی
September 17, 2026

بھارتی لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی زیر قیادت مودی حکومت نے امریکی کمپنیوں کو بھاری منافع کمانے کی اجازت دے کر امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ امریکی کمپنیوں کیلئے بھاری منافع کمانے کے مواقع پیدا کئے جارہے ہیں۔