Tuesday, 15 September 2026, 02:24:28 pm
 

مزید خبریں

 
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں چھ بچوں سمیت تیرہ افراد جاں بحق
September 15, 2026

جنوبی لبنان کے علاقے کفر رمان پر اسرائیلی حملوں میں چھ بچوں سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

رواں سال دو مارچ سے لبنان پرجاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں تقریباً چار ہزار چار سو افراد جاں بحق اور بارہ ہزار پانچ سو زخمی ہو چکے ہیں۔