Tuesday, 15 September 2026, 02:24:46 pm
 

مزید خبریں

 
بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
September 15, 2026

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق بھارتی شیئرز میں عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی ختم ہو گئی ہے اور متعدد کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری صفرکردی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی کمپنیاں مصنوعی ذہانت کے مواقع کی کمی اور کم منافع کے باعث بھارتی مارکیٹ سے اپنی سرمایہ تیزی سے نکال رہی ہیں۔