Friday, 19 June 2026, 01:22:37 am
 
فٹبال عالمی کپ، ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ جاری
June 16, 2026

فٹبال کے عالمی کپ میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ لاس اینجلس اسٹیڈیم میں جاری ہے۔

اس سے پہلے آج دو میچ کھیلے گئے۔

پہلا میچ بیلجیئم اور مصر کے درمیان سیئٹل میں کھیلا گیا جوایک ۔ایک گول سے برابر رہا۔

جبکہ دوسرامیچ سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان میامی میں کھیلا گیا۔یہ میچ بھی ایک۔ ایک گول سے برابررہا۔