خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ سائوتھمپٹن میں نیوزی لینڈاورسری لنکاکے درمیان کھیلاجائے گا۔میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔
دوسرا میچ اسی مقام پر انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان رات ساڑھے دس بجے کھیلا جائے گا۔