فٹ بال عالمی کپ میں لاس اینجلس اسٹیڈیم میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا میچ دو۔ دو گول سے برابررہا۔
اس سے پہلے سیئٹل میں بیلجیئم اور مصر کے درمیان جبکہ میامی میں سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان کھیلے گئے میچ ایک۔ ایک گول سے برابررہے۔