امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے چونتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
آرکنساس، جارجیا اور اوکلاہاما سمیت کئی ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے جہاں جنگلات میں سو سے زائد مختلف مقامات پر آگ بھڑک رہی ہے۔