Wednesday, 16 September 2026, 03:49:51 pm
 

مزید خبریں

 
ملک میں طبی تعلیم کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے، مصطفی کمال
September 16, 2026

وفاقی وزیرصحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ملک میں طبی تعلیم کو عالمی معیار سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے آج اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل کالجز میں میرٹ کی بنیاد پر داخلے یقینی بنانے کو ترجیح دی گئی ہے۔

وزیر نے کہا کہ ایک لاکھ اڑتیس ہزار طلبہ رواں ماہ کی بیس تاریخ کو ہونے والے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ میں شرکت کریں گے۔