Tuesday, 29 April 2025, 07:39:23 pm
 
امریکہ، جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے بیس افرادہلاک
March 16, 2025

امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے بیس افرادہلاک ہوگئے ہیں۔

متاثرہ چھ ریاستوں میں طوفان کے باعث دو لاکھ چالیس ہزار سے زائد مکانات کو بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہوگئی ہے ۔