Friday, 16 October 2026, 04:36:14 am
 
بلوچستان میں شاہراہوں کے 718 کلومیٹر طویل منصوبوں پر کام جاری
October 15, 2026

چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بلوچستان میں مغربی روٹ کے ساتھ شاہراہوں کے 718 کلومیٹر طویل منصوبوں پر کام جاری ہے۔

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق مغربی زون میں شاہراہوں کے منصوبوں کیلئے مختص فنڈز میں سے ایک سو تریسٹھ ارب سے زائد روپے جاری کئے جاچکے ہیں۔