Thursday, 15 October 2026, 04:07:02 am
 
وزیراعلیٰ پنجاب کا لائیو سٹاک کارڈ سکیم کے دوسرے مرحلے کا افتتاح
October 14, 2026

 وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بدھ کے روز لاہور میں لائیوسٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کیا۔

اس اسکیم کے تحت صوبے بھر میں مویشی پالنے والے کسانوں کو بلا سود قرضے اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔