Saturday, 15 March 2025, 02:16:03 pm
 
ایران کا جوہری توانائی کے پرامن مقاصد کیلئے استعمال کے عزم کااعادہ
March 14, 2025

چین اور روس نے ایران کی طرف سے اپنی جوہری توانائی کو صرف پرامن مقاصد کے استعمال کے عزم کااعادہ کرنے کی تعریف کی۔

انہوں نے بیجنگ میں ایران کے ساتھ مذاکرت کے بعد جاری کردہ مشترکہ بیان میں ایران کی جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے حق کا احترام کرنے پرزور دیا۔