Saturday, 14 November 2026, 05:27:41 am
 
پاکستان سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز اپنی دوسری اننگز آج دوبارہ شروع کرے گا
November 13, 2026

راولپنڈی میں سری لنکا کیخلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان اپنی دوسری اننگزکل کے سکور ستاون رنزایک کھلاڑی آئوٹ پر آج پھرشروع کرے گا۔

اب تک کاسکوریہ ہے

پاکستان پہلی اننگز چار سو چونتیس رنزنوکھلاڑی آئوٹ

سری لنکا: چار سو چھیالیس رنزپرپوری ٹیم آئوٹ

میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔