Wednesday, 11 November 2026, 06:28:14 pm
 
راولپنڈی ٹیسٹ تیسراروز،سری لنکا اپنی پہلی اننگزایک سوچودہ رنز تین کھلاڑی آئوٹ پر آج دوبارہ شروع کرے گا
November 11, 2026

راولپنڈی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سری لنکا پاکستان کیخلاف اپنی پہلی اننگز ایک سو چودہ رنز تین کھلاڑی آئوٹ سے آج پھر شروع کریگا۔

اس سے پہلے پاکستان نے اپنی پہلی اننگز چار سو چونتیس رنزنو کھلاڑی آئوٹ پرختم کرنے کا اعلان کیا۔

میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔