انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے اے سی سی ایشیاء کپ کا فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان مسقط میں کھیلا جائے گا۔
میچ دن دس بجے شروع ہوگا۔