راولپنڈی میں پاکستان کیخلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا اپنی پہلی اننگز کل کے سکورچارسوچاررنزچارکھلاڑی آئو ٹ پر آج پھر شروع کرے گا۔
اس سے پہلے پاکستان نے اپنی پہلی اننگز چار سو چونتیس رنزنوکھلاڑی آئوٹ پر ختم کردی۔
میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔