Friday, 13 November 2026, 05:31:01 am
 
راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر ستاون رنز بنالیے
November 12, 2026

راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر ستاون رنز بنائے۔

بارش کے باعث کھیل مقررہ وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا۔

پاکستان نے پہلی اننگز میں چار سو چونتیس جبکہ سری لنکا نے چار سو چھیالیس رنز بنائے۔