Saturday, 10 October 2026, 04:01:49 am
 
ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جارہا ہے
October 09, 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔