Saturday, 22 August 2026, 05:07:11 am
 
پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی چھبیسویں برسی
August 13, 2026

پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی چھبیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

نازیہ حسن نے دس سال کی عمر میں چائلڈ سٹار کے طور پر موسیقی کے کیریئر کا آغازکیا۔

ان کے مقبول گانوں میں ''تیری میری ایسی دوستی'' اور'' ٹاہلی دے تھلے'' شامل ہیں۔

انہوں نے متعدد قومی اور بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کئے جن میں حکومت پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی بھی شامل ہے۔

نازیہ حسن 2000ء میں آج کے روزپینتیس برس کی عمرمیں پھیپھڑوں کے سرطان کے باعث انتقال کر گئیں۔