پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روز ہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔
میچ دن ایک بجکر پندرہ منٹ پر شروع ہوگا۔
بنگلہ دیش کو سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔