پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں سال انیس ستمبر سے چاراکتوبر تک جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں صاحبزادہ فرحان پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ عاکف جاوید، علی رضا، معاذ صداقت اور سعد مسعود کو پہلی بار اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔