خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا
خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ آج انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات دس بج کر تیس منٹ پر شروع ہوگا۔