Friday, 12 June 2026, 11:49:00 pm
 
ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ فائنل آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلاجائے گا
June 10, 2026

مالدیپ میں جاری ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلاجائے گا۔

ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی چار ٹیموں میں پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش اور میزبان مالدیپ شامل ہیں۔