روس اورامریکہ کے وفود یوکرین جنگ بندی مذاکرات کیلئے ماسکو میں ملاقات کررہے ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی نمائندے STEVE WITKOFF ماسکو میں ہیں جہاں وہ یوکرین میں تیس دن کی جنگ بندی کے حوالے سے روس کو اعتماد میں لیںگے۔