اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے روس کے ساتھ تیس روزہ جنگ بندی کی امریکی تجویز تسلیم کرنے پر یوکرین کی آمادگی کا خیرمقدم کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے ایک پریس کانفرنس میں امید ظاہر کی کہ اس سے ملک میں امن کی راہ ہموار ہوگی۔