پہلا ٹیسٹ، دوسرا روز: پاکستان آج 281 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔
راولپنڈی میں سری لنکا کیخلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان اپنی پہلی اننگزکل کے سکور دو سو اکیاسی رنزپر آج پھر شروع کرے گا۔
میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔