عمان میں انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے اے سی سی ایشیاء کپ میں آج پاکستان کا مقابلہ نیپال سے ہوگا۔
میچ دن دس بجے شروع ہوگا۔