شمالی کوریا نے آج اپنے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے متعدد بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
جاپان کے ساحلی محافظوں کا کہنا ہے کہ ایک پراجیکٹائل جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ بیلسٹک میزائل تھاشمالی کوریا سے داغا گیا جو سمندر میں جاگرا۔