راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنائے۔
خراب روشنی کے باعث پہلے دن کا کھیل جلد ختم کر دیا گیا۔
اس سے پہلے سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔