Saturday, 07 November 2026, 09:20:48 pm
 
بھارت میں مودی حکومت کے دور میں مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ جاری
November 07, 2026

بھارت میں مودی دور حکومت میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی میڈیا این ڈی ٹی وی کے مطابق ریاست آسام کے ضلع دھوبری میں 750 سے زائد مسلمان خاندانوں کو بے دخل کر دیا گیا۔

مسلمانوں کے گھروں اورعبادت گاہوں کو مسمار کرنے کیلئے 60 سے زائد بلڈوزر اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق بے دخلی آپریشن کے دوران مساجد، عبادت گاہوں اور قبرستانوں کی مسماری پر مقامی مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا۔