Saturday, 12 October 2024, 10:29:00 am
 
ایس آئی ایف سی کی مدد سے سرمایہ کاری کے ایک سو سے زائد منصوبے تیا ر
October 11, 2024

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مدد سے سرمایہ کاری کے ایک سو سے زائد منصوبے تیا ر کئے جارہے ہیں۔

ایک بین الاقوامی کمپنی مڈل ایسٹ ان منصوبوں پر کام کررہی ہے۔

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل بیرونی سرمایہ کاروں کے فارن کرنسی اکائونٹس کھولنے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے لئے سٹیٹ بینک کے ساتھ بھی مل کر کام کررہی ہے۔