Saturday, 12 October 2024, 12:26:49 pm
 
جوڑوں کے درد کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے
October 12, 2024

جوڑوں کے درد کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔

اس سال دن کا موضوع ہے ''علم طاقت ہے باخبر انتخاب' بہتر نتائج''

 

جوڑوں کا درد کہنی یا گھٹنے جیسے جسمانی اعضاء میں ورم یا سوزش پیدا کرتا ہے'اس مرض کی مختلف اقسام ہیںجس کی وجوہات اور علاج الگ الگ ہیں۔

یہ دن جوڑوں کے درد کے عارضہ میں مبتلا افراد کی مدد کی حمایت اور جوڑوں کے درد کی روک تھام اور علاج پر تحقیق کی ترغیب دیتا ہے۔