Saturday, 12 October 2024, 12:26:38 pm
 
وزیراعظم شہبازشریف نے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لیا
October 12, 2024

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کا دورہ کیا اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا۔

 

وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

وزیراعظم کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران مہمانوں کے استقبال کیلئے کئے گئے انتظامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔