Tuesday, 11 February 2025, 04:27:46 pm
 
قومی اسمبلی کا اجلاس آج اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوگا
February 11, 2025

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن دو بجے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوگا۔

اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ قومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔