File Photoi
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آجTAROUBA میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کو سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔