Monday, 09 November 2026, 09:16:52 pm
 

مزید خبریں

 
ٹوکیو میں ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کی زندگی، فکر اور فلسفے پر علمی نشست کا انعقاد
November 09, 2026

 ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی زندگی، فکر اور فلسفے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کیلئے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک علمی نشست منعقد ہوئی۔

اس موقع پر پاکستان اور جاپان کے ممتاز دانشوروں، محققین اور ادبی شخصیات نے ان کے علمی ورثے کے بارے میں اپنا نقطہ نظر بیان کیا۔

شرکاء نے  اقبال کی فکر پر مزید تحقیق کرنے اور پاکستان اور جاپان کے درمیان علمی اور ادبی تبادلوں کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔