پاکستان اور آئرلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائیگا۔
میچ رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔
آئرلینڈ کی خواتین ٹیم کو سیریز میں دوصفر سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔