Wednesday, 07 October 2026, 05:11:23 am
 
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،سات خوارج ہلاک
October 02, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے Eidak میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 خوارج ہلاک کر دیئے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھرپور عزم اور جنگی مہارت کے ساتھ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا تعاقب کیا اور ان کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔