Tuesday, 08 September 2026, 04:10:26 pm
 

مزید خبریں

 
خواندگی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
September 08, 2026

خواندگی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

یہ دن تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں ہونیوالی ترقی کا جائزہ لینے، مستقل اور ابھرتے ہوئے چیلنجز کو بہتر طور پر سمجھنے اور مستقبل کیلئے خواندگی کے ایجنڈے کی تشکیل کا موقع فراہم کرتا ہے۔