Wednesday, 08 July 2026, 11:28:41 pm
 

مزید خبریں

 
کروشیا کے امور خارجہ و یورپی امور کے وزیر کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں
July 08, 2026

فائل فوٹو

کروشیا کے امورِ خارجہ اور یورپی امور کے وزیر ڈاکٹر گورڈن گرلک ریڈمین کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

دورے کے دوران نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور مہمان وزیرِ خارجہ دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت کریں گے۔