کراچی کے شہریوں نے بڑھتی ہوئی آبادی اورانتظامی مسائل کے پیش نظر نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کے قیام کی حمایت کی ہے۔
اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کراچی کے شہریوں کا کہنا تھا کہ موجودہ نظام تبدیل ہونا چاہئے اورکراچی کو بھی الگ صوبے کا درجہ دیا جائے۔