Friday, 06 November 2026, 09:18:05 pm
 
جنگ اور مسلح تنازعات کے دوران ماحول کے استحصال کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
November 06, 2026

جنگ اور مسلح تنازعات کے دوران ماحول کے استحصال کی روک تھام کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

یہ دن منانے کا مقصد جنگوں اور مسلح تنازعات کے قدرتی ماحول پر تباہ کن اثرات، خصوصاً ماحولیاتی نظام اور قدرتی وسائل کی تباہی کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔