Thursday, 05 November 2026, 05:12:31 pm
 

مزید خبریں

 
سونامی سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
November 05, 2026

سونامی سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

اس سال دن کاموضوع ہے '' سونامی کیلئے تیار رہیں، قدرتی آفات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کا آغاز آپ سے ہوتا ہے''۔