Monday, 06 July 2026, 12:46:23 am
 
امجد حسین ایڈووکیٹ کل گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
July 05, 2026

 فائل فوٹو

امجد حسین ایڈووکیٹ کل گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ ان سے حلف لیں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے گلگت پہنچ چکے ہیں۔