سویڈن کے شہرOrebro میںتعلیم بالغان کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔سویڈن کے وزیر اعظم Ulf Kristerssonنے فائرنگ کو ملکی تاریخ کا مہلک ترین حملہ قراردیا۔