Thursday, 04 June 2026, 10:41:50 pm
 
گرین پاکستان انیشیٹوکے تحت سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے اہم اقدامات
June 04, 2026

گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت گزشتہ تین سال سے سیاحتی شعبے کی بہتری اور سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے اہم اقدامات کئے گئے ہیں۔

صرف18 ماہ میں 78 سیاحتی مقامات کے معاہدے طے پائے، جبکہ 17 میں سے 15 ہوٹل اور تفریحی مقامات سیاحوں کیلئے کھولے جاچکے ہیں۔

''سلام پاکستان'' مہم کے ذریعے پاکستان کے متنوع اور خوبصورت سیاحتی مواقع کو عالمی سطح پر اجاگر کیا گیا ہے۔