Sunday, 04 October 2026, 05:16:48 am
 
مضبوط بلدیاتی نظام اچھی حکمرانی کی بنیاد ہے، مصطفیٰ کمال
October 03, 2026

وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مضبوط بلدیاتی نظام اچھی حکمرانی یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔

وہ آج لاہور میں گڈ گورننس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔

مصطفی کمال نے کہا کہ فیصلہ سازی میں منتخب عوامی نمائندوں کا کردار مضبوط ہونا چاہیے۔