Monday, 09 September 2024, 04:25:28 pm
 
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ،چھ افراد ہلاک، تیرہ زخمی
September 03, 2024

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے میں چھ افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق دارالحکومت کے جنوبی مضافات کے علاقہ قلعہ بختیار میں ایک خودکش حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے خود کو اڑا دیا۔