بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے آج (ہفتہ) کوئٹہ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے ان سے حلف لیا۔ میرسرفراز بگٹی بلامقابلہ منتخب ہوئے اور انہوں نے اکتالیس ووٹ حاصل کئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی تقریب میں شرکت کی۔