ایک اعلامیہ کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کے زیرانتظام تمام سکولز اور کالجز آج بندرہیں گے۔
تاہم پہلے سے طے شدہ امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیںگے۔
ادھر پنجاب حکومت نے بھی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔